وہ ملک جہاں پارلیمنٹ کی کارروائی ایک چوہے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو گئی ،اراکین پارلیمنٹ کی دوڑیں لگ گئیں

24  جولائی  2021

میڈرڈ (این این آئی)سپین کی پارلیمنٹ کی کارروائی ایک چوہے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو گئی اور اراکین پارلیمنٹ کی دوڑیں لگ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین میں چوہے کی پارلیمنٹ ہاؤس میں آمد اور پارلیمنٹ کی کارروائی رکوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوہا پارلیمنٹ میں گھس آیا جس کی وجہ سے

پارلیمنٹ میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ چوہے کو سب سے پہلے پارلیمنٹ کی علاقائی اسپیکر مارٹا بوسکے نے اس وقت دیکھا جب وہ ڈائس پر تقریر کر رہی تھیں کہ مائیکرو فون پر ان کے منہ سے بے ساختہ چیخ نکل گئی تاہم انہوں نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا۔چوہے کی اطلاع کے ساتھ ہی بیشتر ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے جبکہ چند اراکین تو اپنی سیٹوں سے چھلانگ مار کر بھاگنے لگے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…