بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارک پڑھ لیں ،انشاء اللہ شوگر ، موٹاپا ،کینسر اندرو نی اوربیرونی بیماریاں ختم

datetime 20  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسوہ حسنہﷺ کامل نمونہ حیات ہے جس پر عمل پیرا ہونے سے بیک وقت دینی و دنیاوی ثمرات سمیٹے جا سکتے ہیں۔ موٹاپے کے شکار جو افراد مہنگے علاج اور کڑی ورزشوں کے باوجود اس سے نجات پانے میں ناکام ہو چکے ہیں وہ اگرکھانے پینے اور ورزش کے متعلق نبی کریمﷺ کی سنت پر عمل کریں تو باآسانی اس سے

چھٹکارا پا سکتے ہیں۔مطابق نبی پاک ﷺ ماہِ رمضان کے علاوہ بھی کئی مواقع پر روزہ رکھتے تھے، جو کہ موٹاپا کم کرنے کے لیے اکسیر عمل ہے۔ اس کے علاوہ حضورﷺ نے ہمیشہ بھوک رکھ کر کھانا کھایا اور اسی کا حکم دیا۔ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ’جب ابھی کچھ بھوک باقی ہو تو کھانے سے ہاتھ کھینچ لیا کرو۔ ‘ قرآن مجید میں بھی ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ’ کھاؤ اور پیو لیکن اس میں تجاوز نہ کرو، بے شک اللہ تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ سورة الاعراف، آیت 31‘ ۔ رسول اللہﷺ نے روزہ پانی سے کھولنے کی بھی ہدایت فرمائی، جس کا مطلب ہے کہ ہمیں خالی پیٹ پانی پینا چاہیے اور یہ بات سائنسی اعتبار سے بھی ثابت ہو چکی ہے کہ خالی پیٹ پانی پینے سے موٹاپا کم ہوتا ہے۔رسول کریمﷺ تیز قدموں کے ساتھ چلتے تھے اور یہ ایسا عمل ہے جو موٹاپے سے نجات میں انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ جو لوگ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں وہ ڈائٹنگ کرتے ہیں اور عموماً ناشتہ ترک کر دیتے ہیں، لیکن رسول اللہ نے فرمایا کہ ”صبح کا کھانا ضرور کھایا کرو، اس میں اللہ کی رحمت ہوتی ہے۔“ بلوغ المرام، کتاب 5،حدیث681۔گویا آدمی کو کبھی ناشتہ ترک نہیں کرنا چاہیے۔ اگر ہم ان سنتوں پر ثابت قدمی کے ساتھ عمل پیرا ہوں تو کچھ شک نہیں کہ کچھ ہی عرصے میں ہمیں موٹاپے سے نجات مل سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…