جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

گڑ کھانے کے بعد گرم پانی پی لیا جائے تو اس سے جسم میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں

datetime 11  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چینی کھانے سے بہت سی بیماریاں ہوتی ہیں اس کا ایک متبادل ہے جو آپ کو آسانی سے مارکیٹ میں مل جاتا ہے اور وہ متبادل ہے جاگری یعنی گُڑ یہ آپ کو آسانی سے مارکیٹ میں مل جائے گا اور گڑ پرانے زمانے میں استعمال ہوتا تھا اور اس

وقت کسی کو کوئی بیماری نہیں ہوتی تھی شوگر نہیں تھی لیکن جب سے لوگوں نے سفید چینی کھانا شروع کردی ہے تو شوگر سب کے گھروں میں ہے حالانکہ صرف چینی سے ہی شوگر نہیں ہوتی لیکن کافی حد تک چینی شوگر کی ایک بڑی وجہ بن چکی ہے کیونکہ یہ ہماری باڈی میں کافی زیادہ انرجی پیداکرتی ہے اور جب اس انرجی کو ہم استعمال نہیں کرپاتے تو آہستہ آہستہ ہماری باڈی ہماری کڈنی سب کچھ کمزور ہونے لگتا ہے ہماری پنکریاز پر اس کا کافی اثر پڑتا ہے اور آہستہ آہستہ انسولین کا پروڈکشن کم ہوجاتا ہے اور انسان شوگر کا شکار ہوجاتا ہے آپ گھر میں سے چینی کو نکال دیجئے گڑ کا استعمال کرنا شروع کردیجئے آپ کی زندگی بدل جائے گی۔گڑ آپ کومارکیٹ میں آسانی سے ملے گا اسے لے آئیں جب بھی آپ کو چینی کا استعمال کرنا ہوتا ہے تو چینی مت کھائیں اگر آپ چائے نہیں چھوڑ پارہے چائے پینی ہی ہے تو چائے میں گڑ ڈال لیجئے چاول میں چینی کی جگہ گڑ ڈالئے صبح خالی پیٹ گُڑ کااستعمال کیجئے تھوڑا سا گڑ اور اوپر سے ایک گلاس گرم پانی کا پئیں ایک گلاس گرم پانی کا پینا بہت ضروری ہے کیونکہ گڑ آپ کے جسم میں ایسیڈٹی پیدا کرسکتا ہے تو اگر آپ گرم پانی کا ایک گلاس پئیں گے تو اس سے نہ ہی گڑ آپ کو ایسیڈٹی کرے گا اور گڑ کے اندر کا آئرن آپ کی باڈی اچھے سے جذب بھی کر پائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…