اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کے جوانوں نے ڈکیتی ناکام بنا دی، دلیری سے ڈاکوؤں کا مقابلہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

datetime 26  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آ باد پولیس کے دلیر جوانو ں نے اپنی جانوں کی پر واہ نہ کر تے ہوئے ڈکیتی کی کو شش نا کا م بنا دی۔ تفصیلا ت کے مطا بق پولیس کا اطلا ع مو صول ہو ئی کہ سیکٹر جی الیو ن ون گلی نمبر 169 میں نا معلو م ملزمان ڈکیتی کی غر ض سے گھر میں داخل ہو ئے ہیں جس پر تھا نہ رمنا کی پولیس ٹیم نے بر وقت

ریسپا نس کیا اور موقع پر پہنچ کر ڈاکوؤں کو گھیر لیا جس پر ڈاکو ں نے پولیس ٹیم پر فائر نگ شروع کر دی، پولیس جو انو ں نے دلیر ی کے سا تھ ڈاکوؤ ں کو مقابلہ کیا اور دو ڈاکو ؤں کو موقع سے گرفتار کرلیا، جبکہ ایک ڈاکو فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا، مقابلہ میں دو پولیس جو ان کنسٹیبل محمد ارشد اور کنسٹیبل محمد ثقلین زخمی ہو گے جس کو فوری پمزہسپتال منتقل کر دیا گیا، وقوعہ کی اطلا ع ملتے ہی آئی جی ا سلام آ باد قاضی جمیل الر حمان، ڈی آئی جی آ پر یشنز افضا ل احمد کو ثر، ایس ایس پی آ پر یشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنو یر اورزونل ایس پی بھا ری نفری کے ہمراہ مو قع پر پہنچ گے،پولیس نے علا قہ کو کا ر ڈن کر کے سر چ آ پر یشن شروع کر دیا، آئی جی اسلام آ باد نے پولیس جو انو ں کی دلیر ی سے مقابلہ کر نے اور زخمی ہو نے کے با وجو د ڈاکو ں کو گرفتار کرنے پر شابا ش دی اور انعاما ت کا اعلان کیا، آئی جی اسلام آ باد نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور جو انو ں کی عیا دت کی اور ان کے مکمل اور بہتر ین علا ج معالجہ کے لیے ہد ایا ت جا ری کیں۔  پولیس کا اطلا ع مو صول ہو ئی کہ سیکٹر جی الیو ن ون گلی نمبر 169 میں نا معلو م ملزمان ڈکیتی کی غر ض سے گھر میں داخل ہو ئے ہیں جس پر تھا نہ رمنا کی پولیس ٹیم نے بر وقت ریسپا نس کیا اور موقع پر پہنچ کر ڈاکوؤں کو گھیر لیا جس پر ڈاکو ں نے پولیس ٹیم پر فائر نگ شروع کر دی، پولیس جو انو ں نے دلیر ی کے سا تھ ڈاکوؤ ں کو مقابلہ کیا اور دو ڈاکو ؤں کو موقع سے گرفتار کرلیا

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…