جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

قے ، متلی اور پیٹ درد سب ختم‎

datetime 26  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(یوا ین پی)پیٹ کے مادوں کا منہ کے ذریعے باہر نکلنے کو قے (الٹی ) کہتے ہیں۔ فوڈ پوائزننگ ، کسی خوراک سے الرجی ، ضرورت سے زیادہ کھالینا اور پیٹ کی کوئی بیماری ہونا ، قے ہونے کی وجوہات ہیں۔ قے انسان کو کچھ ہی گھنٹوں میں نڈھال او ربد تر حالت تک پہنچادیتی ہے جو کہ بہت ہی پریشان کن ہے۔ اس کے زیادہ دیر ہونے سے جسم میں

پانی کی کمی بھی ہوجاتی ہے جس سے مریض نڈھال ہو جاتاہے۔ قے کو ختم کرنے کے لیے میں آپ کے لیے زبردست گھریلو نسخہ لے کر آیا ہوں جس کے استعمال سے قے سے فوری نجات ملے گی۔اجزائ۔۔۔ادر ک کا رس : ایک کھانے کاچمچ۔۔پیاز کا رس : ایک کھانے کاچمچ۔۔پانی : ایک کھانے کاچمچ۔۔ترکیب و طریقہ استعمال۔۔ان تمام چیزوں کو کسی چھوٹے برتن میں ڈال کر مکس کرلیں اور اس آمیزے کے پی لیں اور کچھ دیر کے لیے آرام کریں۔ اس کا استعمال ہر تین گھنٹے کے وقفے کے بعد کریں جب تک قے آنا بند نہیں ہو جاتا۔ اس کے استعمال سے پیٹ کا درد ، متلی اور قے آنا بند ہو جائیں گے۔ہمار ا نظام انہضام ایک وقت میں ایک حد تک کاربو ہائیڈ ریٹ اور پروٹینز کو ہضم کر سکتاہے۔ لیکن جب ہم زیادہ کھا لیتے ہیں یا ایسے کا ربوہائیڈ ریٹ اور پرو ٹینز کھا لیتے ہیں جو ہمارا نظام انہضام قبول نہیں کر پاتا جس سے ان کو توڑ پھوڑ کیعمل میں سے نہیں گزار سکتاتو یہ کاربو ہائیڈ ریٹ اور پروٹینز سے واپس نکلنے لگتے ہیں۔ جسے قے یا

پھر الٹی کہا جاتاہے۔ ادرک بہت اچھا اینٹی ایمپیٹک ہے جو معدے کے لیے بہت ہی بہترین ہے معدے کی ہر قسم کی بیماری کو ختم کرتاہے اس کے علاوہ نظام انہضام میں توڑ پھوڑ کے عمل کو بہتر کر دیتاہے۔ پیاز ایک اینٹی بیکٹیریل ، اینٹی سیپٹک اور اچھا اینٹی آکسیڈ ینٹ بھی ہے۔ اس کے استعمال سے کسی بیماری کی وجہ سے قے کاباعث بننے والے وائرس اور بیکیڑیا کو ختم کرتااور ان کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو بھی صحیح کرتاہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…