پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا سٹیزن پورٹل پر شکایت کا نوٹس 2اعلیٰ افسران کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

datetime 29  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانی کی جانب سے سیٹیزن پورٹل پر کی جانے والے شکایات کا نوٹس لے لیا۔اسلام آباد لینڈ ریونیو کے افسران کے خلاف کارروائی اور انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم آفس کے مطابق

بیرون ملک مقیم پاکستانی نے پلاٹ منتقلی سے متعلق وزیراعظم کو شکایات کی تھی جس پر سرکل رجسٹرارآفس نے شہری کی شکایت پر اس کی داررسی نہیں کی تھی۔وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ڈپٹی رجسٹرار کو آپریٹو سوسائیٹز اسلام آباد کو فوری طور پر عہدے سے ہٹادیا گیا ہے اور چیف کمشنر نے وزرات داخلہ سے سرکلرجسٹرارکومعطل کرنے کی سفارش کر دی ہے۔انسپکٹر کوآپریٹیو سوسائیٹیز کوبھی عہدہ سے برطرف کر دیا گیا ہے اور متعلقہ ہائوسنگ سوسائٹی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے بینک اکائونٹس منجمد کردیئے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…