ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

یا فتاح کا وظیفہ کرنے سے رزق میں برکت اور دولت میں فراوانی آتی ہے

datetime 27  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کریم آپ کی تمام مشکلات کو حل فرمائیں گے اور اس کی بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ کریم کے جو اسمائے گرامی ہیں ان کی اتنی برکت اور اتنی وسعت ہے کہ انسان کی سوچ سے بھی باہر ہے تو انسان کبھی کسی مصیبت میں پھنس جاتا ہے کبھی قرض کے بوجھ میں ڈوب جاتا ہے دب جاتا ہے کبھی

اسے کوئی نا کوئی مصیبت و بلا چمٹ جاتی ہے بعض مرتبہ اسےکوئی غم فکر لاحق ہوجاتا ہے تو ان تمام مصیبتوں تکلیفوں کے لئے یہ جو اسمائے گرامی بتائے جارہے ہیں ان کا پڑھنا بہت ہی مفید ہے ان کے پڑھنے کی برکت سے ہر قسم کی مشکلات دور ہوتی ہیں قرض بیماری غم فکر سے چھٹکارا نصیب ہوتا ہ لیکن ان کو پڑھتے وقت تعداد پوری پوری ہو کم نہ ہو اور زیادہ بھی نہ ہو اور رات دن میں ہر روز کسی وقت جب بھی سہولت ہو پڑھ لیا کریں تو انشاء اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کے جو معاملات ہیں جو حل نہیں ہوتے جنہیں سالوں گزر گئے مہینے گزر گئے وہ معاملات اللہ کے فضل و کرم سے گھنٹوں میں حل ہونا شروع ہوجائیں گے نہایت ہی مجرب عمل ہے آپ نے ہر روز بلاناغہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ اول آخر درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں یا فتاح سو مرتبہ یا وھاب سو مرتبہ یا رزاق سو مرتبہ اور یا معز بھی سو مرتبہ پڑھ لینا ہے غالباپانچ یا دس منٹ اس وظیفہ پر خرچ ہوں گے جب آپ یہ وظیفہ کریں گے شیطان آپ کو روکے گا آپ

کے راستےمیں رکاوٹ ڈالے گا لیکن آپ نے اللہ کی ذات پر بھروسہ اور توکل کرتے ہوئے آپ نے اس وظیفہ کو چند دن ضرور کرنا ہے تو انشاء اللہ بہت جلد آپ کو اس وظیفہ کی برکتیں اور ملنا شروع ہوجائیں گی ۔اللہ کریم آپ کی تکالیفوں کو مصیبتوں پریشانیوں کو دور فرمائے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…