منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئی سی سی کی فاش غلطی ویڈیو میں وقار یونس کو بھارتی کرکٹر بنا دیا

datetime 25  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(یواین پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فاش غلطی کرتے ہوئے وقار یونس کو بھارتی کرکٹر بنا دیا۔آفیشل یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو کے تھمب نیل میں وقار کو بھارتی کرکٹر دکھایا گیا ہے،آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل وقار کو ایک ایسے کرکٹر کے طور پر پیش کیا گیا جس نے 2008 تک بھارت کی نمائندگی کی۔پاکستان کے موجودہ بولنگ کوچ 2003 میں ہی کرکٹ کی تمام طرز سے ریٹائر ہوگئے تھے، کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کی جانب سے آفیشل پلیٹ فارم پر اس فاش غلطی پر شائقین نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…