منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

تین ایسے خوش نصیب لوگ جن کی دعا ضرور قبول ہوتی ہے ویسے تو ہر مسلمان کی ہر دعا قبول ہوتی ہے

datetime 23  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک )تین ایسے خوش نصیب لوگ جن کی دعا ضرور قبول ہوتی ہے ۔ویسے تو ہر مسلمان کی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔لیکن لوگ صبر نہیں کرتے ۔دعا کرنے کے بعد سب رکھنا چاہیے اللہ پر یقین اور بھروسہ رکھنا چاہئے ۔ایسے لوگ جو اللہ پر پختہ یقین رکھتے ہیں اور اللہ تعالی سے اچھی امید کرتے ہیں ان کی دعا بہت جلدی قبول ہوتی ہے ۔یہی لوگ صبر کرنے والے ہوتے ہیں

اور اللہ تعالی انہیں اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے ۔اللہ کے کچھ ایسے بندے ہوتے ہیں ان کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ۔ایک حدیث کے مفہوم میں بتایا گیا ہے کہ تین لوگوں کی دعا رد نہیں ہوتی ۔سنن ابو داؤد کی حدیث ہے۔سب سے پہلا انسان جس کی دعائیں رد نہیں ہوتی وہ ہے مظلوم کی دعا ،اسی لئے ہمیں چاہیے کہ ہم کسی پر ظلم نہ کریں ۔دوسرا انسان اس کی دعا قبول ہوتی ہے وہ ہے مسافر کی دعا ۔وہ انسان جو کسی نیکی کے کام کے لئے سفر کر رہا ہو یا دین کو پھیلانے کے لئے سفر کر رہا ہو تو اس کی دعا بہت جلدی قبول ہوتی ہے ۔تیسرا شخص جس کی دعا قبول ہوتی ہے وہ ہے باپ کی دعا اولاد کے لئے ۔باپ کی دعا کا خصوصی ذکر کیا گیا ہے ۔تو ہمیں چاہیے کہ ہم حسن جب کوئی کام کرنا لگے یا کوئی بہت ہی ضروری مقصد کے لیے کہیں جا رہے ہوں تو باپ کی دعائیں لے کر جائیں اور باپ کی دعاؤں کے سائے میں رخصت ہوں ۔ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی ماں باپ دونوں کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش آئیں ان سے دعائیں لے ان کا بڑھاپے میں سہارا بنے یہی ہمارے لئے دنیا میں کامیابی کی وجہ بنے گی ان شاء اللہ ۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…