جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

رکشہ چلانے والے نوجوان کو بھیک مانگنے والی لڑکی سے محبت ہو گئی، دونوں نے شادی کر لی‎‎

datetime 23  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاڑکانہ میں دو محبت کرنے والوں نے شادی کر لی ، زندگی میں خطرے میں پڑ گئی ، سنگین دھمکیاں ملنے لگیں ۔ تفصیلات یکے مطابق نوجوان رکشہ ڈرائیور نے بھکاری خاتون کے عشق میں مبتلا ہو کر اس سےکورٹ میرج کر لی جس کے بعد دونوں کی

زندگی کو خطرہ لاحق ہے ۔ رکشہ ڈرائیور بشیر ایک بھکاری خاتون عذرا کی محبت کا شکار ہو گیا اس نےرکشہ اسی جگہ چلانا شروع کر دیا جہاں بھکاری خاتون بھیک مانگتی تھی ۔دونوں کا ایک دوسرے سے محبت ہو گئی اور لاڑکانہ کی عدالت میں شادی کر لی ، خاتون بھکاری کی والدین اس شادی سے ناخوش ہیںاور دونوں کا الگ ہونے کی دھمکیاں بھی دی گئی ہے ۔ نئے جوڑےنے اپیل کی ہے کہ وہ دونوں اس شادی سے خوش ہیں جبکہ ان کی زندگی کا خطرات لاحق ہیں ۔ ہماری حکومت سے وقت سے درخواست ہے کہ ہماری زندگیوں کا تحفظ دیا جائے گا کہ وہ باقی کی زندگی پرسکون طریقہ سے گزار سکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…