صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 کے ضمنی انتخاب میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری

20  مئی‬‮  2021

ماتلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 ماتلی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے،123 پولنگ اسٹیشنز میں سے 71 پولنگ اسٹیشنز سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں، ان 71 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق

پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد ہالیپوٹو 24 ہزار 511 ووٹ لے کر لیڈ کر رہے ہیں جبکہ جے یو آئی کے امیدوار گل حسن 3 ہزار497ووٹ لے کردوسرے نمبرپر ہیں۔سندھ میں شدید گرمی کی وجہ سے لوگوں ووٹ ڈالنے کے لئے باہر نہ نکلے اس وجہ سے یہاں ووٹ ڈالنے کی شرح کم رہی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…