جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

’’پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں‘‘ بھارت میں پیٹرول کتنی قیمت پر فروخت ہونے لگا ؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت کے دارلحکومت دہلی میں پیٹرول 82 روپے فی لیٹر کے قریب پہنچ گیا۔گزشتہ4 دنوں کے دوران پٹرول کی قیمتوں میں ایک روپے4پیسے فی لیٹر سے زیادہ اضافہ ہوچکا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی اطلاع کے مطابق، اتوار کو دارالحکومت دہلی میں پٹرول 28 پیسے مہنگا ہوکر81روپے 91 پیسے فی لیٹر فروخت ہورہاہے۔ یہاں ڈیزل کی قیمت 18 پیسیاضافے کے ساتھ 73روپے 72پیسیفی لیٹر تک پہنچ گئی۔عروس البلاد ممبئی میں پٹرول 28 پیسے

مہنگا ہوکر 89روپے 29پیسے اور ڈیزل 19 پیسے کے اضافہ کے ساتھ 78روپے26 پیسے فی لیٹر فروخت ہورہاہے۔کولکتہ اور چنئی میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 27 اور 30 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کولکتہ میں پٹرول 83روپے76پیسے اور چنئی میں 85روپے 15پیسے فی لیٹر فروخت کیا جارہا ہے۔ان دونوں شہروں میں ڈیزل کینرخ میں بالترتیب 18 پیسے اور 20 پیسے اضافہ ہوا۔ چنئی میں آج ڈیزل 77روپے 94پیسیاور کولکتہ میں 75 روپے57پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…