جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات سے قبل مسلم لیگ ن کو بہت بڑ ا دھچکا لگ گیا نامزد امیدوار نے بڑی سیاسی جماعت کے حق میں دستبرداری کا اعلان کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

چکوال(مانیٹرنگ ڈیسک)ضمنی انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا لگ گیا ، اہم ترین رہنما نے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما فیض ٹمن اور این اے 65چکوال سے مسلم لیگ ق کے امیدوار چوہدری شجاعت کے صاحبزادے سالک حسین کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ۔ یاد رہے کہ عام انتخابات میں2018میں چوہدری پرویز الہٰی نے

این اے 65سے 157497ووٹ حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی تھی جسے چوہدری پرویز الہٰی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کے بعد چھوڑ دیا تھا ۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ق نے چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے سالک حسین کو این اے 65سے کھڑا کیا ہے جس کے مدمقابل مسلم لیگ ن نے اپنا امیدوار فیض ٹمن اتارا تھا تاہم ن لیگی رہنما نے ق لیگی رہنما کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…