پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چیف جسٹس ثاقب نثار چھا گئے، تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو 30 لاکھ روپے ڈیم تعمیر فنڈ میں جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا‎

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہری تشدد ازخود نوٹس کیس پر فیصلہ سنا دیا گیا، چیف جسٹس نے پی ٹی آئی ایم پی اے عمران شاہ کو 30لاکھ روپے 15روز میں ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں آج چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے شہری تشدد ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا اور پی ٹی آئی اے کے ایم پی اے عمران شاہ کو حکم دیا ہے کہ وہ 15روز میں 30لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں

جمع کروائیں۔ شہری داود چوہان نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا میں عمران شاہ کو اللہ کی رضاکیلئے معاف کرتاہوں ، سندھ کے نامزد گورنر بھی میرے پاس چل کر آئے تھے اور عمران شاہ نے بھی مجھ سے معافی مانگ لی تھی ۔ جس پر چیف جسٹس نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ داود چوہان نے آپ کو اللہ کی رضا کیلئے معاف کر دیاہے لیکن آپ 15 روز کے اندر 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروائیں اور آپ 1800 سی سی تک کی گاڑی استعمال کر سکتے ہیں ۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…