ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مشرک کو مات اسلام جیت گیا ،ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ ہالینڈ کے گستاخ رسول ملعون سیاستدان کو مسلم امہ کے غیض و غضب کو آزامانہ مہنگا پڑ گیا وہ کام ہو گیا ساری دنیا کے سامنے خود تماشا بن کر گیا

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹر ڈم(آئی این پی )انتہائی دائیں بازو کے نظریات رکھنے والیملعون ڈچ سیاست دان گیئرٹ وِلڈرز نے پیغمبر اسلام کے خاکوں پر مشتمل مقابلے کے انعقاد کا منصوبہ ترک کرنے کا اعلان کر دیا، فیصلہ موت کی متعدد دھمکیوں اور عام لوگوں کو جہادیوں کے ممکنہ حملوں سے بچانے کے تناظر میں کیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انتہائی دائیں بازو کے نظریات رکھنے والیملعون ڈچ سیاست دان گیئرٹ وِلڈرز نے پیغمبر اسلام کے خاکوں پر مشتمل مقابلے کے انعقاد کا

منصوبہ ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ولڈرز کے اس مجوزہ مقابلے پر مسلم دنیا میں غم وغصہ کا اظہار کیا جا رہا تھا۔ گیئرٹ وِلڈرز کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ موت کی متعدد دھمکیوں اور عام لوگوں کو جہادیوں کے ممکنہ حملوں سے بچانے کے تناظر میں کیا۔ ڈچ پولیس نے دو روز قبل ہی ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا تھا جس پر شبہ تھا کہ وہ وِلڈرز کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتا تھا۔ ممکنہ حملے کے اِس منصوبہ ساز کو جمعرات کو عدالت میں بھی پیش کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…