بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

قانون کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کے وقت یہ کام ہونا ضروری تھا اس لئے عمران خان کا بطور وزیراعظم انتخاب ہی غیرقانونی ہے، حیرت انگیز انکشاف،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے عہدے اور ان کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔لائرز فاؤنڈیشن فار جسٹس کے سربراہ اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سمیت دیگرکو فریق بناتے ہوئے وزیر اعظم کے انتخاب پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔درخواستگزار نے نشاندہی کی ہے کہ وزیر اعظم کے انتخاب

کیلئے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے ارکان نے قومی اسمبلی میں موجودگی کے باوجود ووٹ نہیں دیئے جبکہ قانون کے مطابق وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے ہر ر کن کا ووٹ دیناضروری ہے لیکن انہیں 69ووٹوں کے بغیر ہی وزیر اعظم منتخب کیا گیا ہے جو قانون کی منشا کے منافی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عمران خان کو وزیر اعظم منتخب کرنے کا اقدام غیر آئینی قرار دیا جائے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…