اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یلو کیب فراڈ کیس کا ملزم 22 سال بعد بری ،میں بے قصور تھا ،آج بری ہوگیا، جو لوگ ملوث تھے ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟عبدالمجید سومرو کے افسوسناک انکشافات

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے یلو کیب فراڈ کیس کے ملزم عبدالمجید سومرو کو 22 سال بعد بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں آنیوالی یلو کیب فراڈ سکینڈل کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے کیس کے ملزم عبدالمجید سومرو کو 22 سال بعد بری کردیا۔کیس کے ملزم عبدالمجید سومرو کو وہیل چیئر پر عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کی آنکھوں سے فیصلہ سننے کے بعد

خوشی سے آنسو نکل پڑے۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عبدالمجید سومرو نے کہا کہ میں بے قصور تھا اور آج عدالت سے بری بھی ہوگیا، جو لوگ ملوث تھے وہ بری ہوئے اور مجھے سزا دی گئی۔واضح رہے کہ عبدالمجید سومرو پر 1996 میں یلو کیب سکیم میں فراڈ کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ بینکنگ کورٹ نے انہیں 7 سال قید کی سزا سنائی جس کے خلاف عبدالمجید سومرو نے 2009 میں سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…