جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں انتہائی افسوسناک واقعہ ، لاشیں ہسپتال منتقل،زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

چارسدہ (سی پی پی)خیبرپختونخوا کے علاقے چارسدہ میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ، 3 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔چارسدہ کے علاقے بٹگرام میں جاری جرگے پر فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں

ہسپتال منتقل کرتے ہوئے 5 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ 3 زخمیوں کی حالت نازک ہے، اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور مزید کسی ناخوشگوار واقعے کے رونما ہونےسے قبل صورتحال پر قابو پا لیا۔ زخمیوں کو ایل آر ایچ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…