جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حلقہ این اے 249،شہبازشریف نے ووٹوں کی گنتی کی درخواست دی تو ووٹ دوبارہ گننے کے بعدایسا نتیجہ نکل آیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،دلچسپ صورتحال

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واڈا نے کہا ہے کہ شہباز شریف حلقہ این اے 249کی نشست لیں میں اس کے بغیر بھی عوام کی خدمت کر کے دکھاؤں گا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

شہباز شریف نے ووٹوں کی گنتی کی درخواست دی تو میرے مزید 200ووٹ نکل آئے اور جب دوسری بار درخواست دی تو اسے مسترد کر دیاگیا ۔ شہباز شریف میری نشست ایسے ہی لے لیں میں اس کے بغیرہی عوام کی خدمت کر کے دکھاؤں گا ۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…