جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آل پارٹیز کانفرنس کا بائیکاٹ،اپوزیشن جماعتوں کو بڑا جھٹکا، پیپلزپارٹی نے عین موقعے پر سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے متحدہ مجلس عمل کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کر نے سے معذرت کرلی ۔پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے بتایا کہ پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری، اسلام آباد میں ہونے والی ملٹی پارٹی کانفرنس (ایم پی سی)

میں شرکت نہیں کر سکے ۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو ایم پی سی کے حوالے سے پہلے سے نہیں بتایا گیا تھا اور پارٹی کی نظر میں اس کانفرنس میں شرکت کی ضرورت نہیں ہے، ہماری قیادت اس معاملے پر کراچی میں بیٹھ کر اپنا فیصلہ کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر اپنا سیاسی لائحہ عمل خود تیار کرے گی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…