جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی گاڑی کو لاہور میں معذور خاتون نے روک لیا،عمران خان کا غیر متوقع ردعمل، سیکورٹی اداروں نے آئندہ محتاط رہنے کا انتباہ کردیا

datetime 22  جولائی  2018 |

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی کو لاہور میں معذور خاتون نے روک لیا،عمران خان کا ماتھا چوم کر انہیں دعائیں دیتے ہوئے رخصت کیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز لاہور میں پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر کے باہر معذور خاتون نے عمران خان کے قافلے کو روک کر ان سے ملنے کی خواہش کی ، جس پر عمران خان اسکواڈ کے ساتھ

معذور خاتون سے ملے تو بزرگ خاتون نے عمران خان کا ماتھا چوما اور الیکشن2018ء جیتنے کی دعا دی جس پر عمران خان نے بزرگ معذور خاتون کا شکریہ ادا کیا۔بعد ازاں سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے عمران خان کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا کیونکہ عمران خان سمیت ملک بھر میں 35 سیاسی شخصیات کو سیکورٹی تھریٹس جاری ہوچکی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…