جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کی سب سے بہترین ائیر لائن کسے قرار دیدیا گیا ؟ پی آئی اے نے پاکستانیوں کو حیرت انگیز سرپرائز دیدیا

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی) قومی ایئرلائن(پی آئی اے) خراب کارکردگی کی وجہ سے دنیا کی 100بہترین ایئر لائنز کی فہرست میں بھی جگہ نہ بناسکی۔دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں، ایئرپورٹس اور فضائی مسافروں کی سہولیات پر کڑی نظر رکھنے والی کمپنی اسکائی ٹریکس نے ہرسال کی طرح امسال بھی بہترین ایئرلائنز کی درجہ بندی جاری کردی ہے۔بہترین ایئر لائنز کا انتخاب مسافروں کی آرا پرکیا جاتا ہے جب کہ بروقت آمد و روانگی، بہترین سروس اورعملے کے رویے کی بنیاد پر

پوائنٹس دیے جاتے ہیں جب کہ ٹاپ ٹین ایئر لائنز کو ایوارڈز سے نواز جاتا ہے۔اسکائی ٹریکس کی 2018کی درجہ بندی میں قومی ایئرلائن 100ویں پوزیشن تک حاصل نہ کرسکی، فضائی سفر کے دوران مسافروں کو جہازوں میں ملنے والی سہولیات، انٹرٹینمنٹ، خاطر تواضع اور دیگر خدمات میں پی آئی اے متاثر کن کارکردگی پیش نہ کرسکی اور دنیا کی بہترین ایئر لائن میں شمار کی جانے والی قومی ایئرلائن زوال پذیر ہے۔سال 2018کی بہترین ایئرلائن سنگاپورایئرلائن کو قرار دیا گیا،۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…