جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی الیکشن سے قبل بڑی سیاسی کامیابی کون سی بڑی شخصیات نے شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)پنجاب اور سندھ میں تین خاندان (ن) لیگ اور پی ٹی آئی میں چھا گئے ، ان میں جونیجو ،عمر اور اختر فیملی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت پنجاب اور سندھ میں سیاست کے حوالے سے تین خاندان چھا گئے ان میں ایک خاندان عمر فیملی ہے ، اسد عمر پی ٹی آئی کے اہم رہنما ہیں اور انہیں اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے سے انتخاب لڑنے کیلئے پارٹی ٹکٹ دیا گیا ہے جبکہ ان کے دوسرے بھائی (ن) لیگ کے رہنما اور سندھ کے گورنر ہیں ، دوسراخاندان اختر فیملی ہے جس میں

ہمایوں اختر خان نے حا ل ہی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے جبکہ ان کے دوسرے بھائی (ن) لیگ کے اہم رہنما ہیں ، وہ پہلے سابق وزیراعظم مشیر ریونیو رہے اور اب انہیں سینیٹر بنا دیا گیا ہے۔ تیسرا خاندان جونیجو فیملی ہے۔ اس خاندان کے اسد جونیجو جو سابق وزیراعظم محمد خان جونیجو کے بیٹے ہیں وہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہیں اور انہیں الیکشن لڑنے کیلئے پارٹی ٹکٹ بھی مل گیا ہے جبکہ ان کی ہمشیرہ فضا جونیجو نے حالیہ دنوں میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…