جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں دوران پرواز طیارے کا دروازہ ٹوٹ کر گر پڑااور پھر۔۔ انتہائی تشویشناک خبر آگئی

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں طیارے کا دروازہ ٹوٹ کر گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعہ کی تحقیقات شروع ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں آج دوران پرواز تربیتی طیارے کا دروازہ ٹوٹ کر گر گیا تاہم دروازہ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ لاہور شہر پر معمول کی

پرواز پر تھا اور مسلم ٹائون کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے گزر رہا تھا۔ تربیتی طیارے میں اس وقت خرابی پیدا ہوئی اور اس کا دروازہ ٹوٹ کر نیچے جا گرا ۔ پولیس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ آخری آمدہ اطلاعات کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ طیارہ کس کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…