جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ کے قافلے پر فائرنگ

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے رہنما وانتخابی امیدوار علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے رہنما وانتخابی امیدوار علی موسیٰ گیلانی علی موسیٰ کے قافلے پرفائرنگ شاہ رکن عالم کالونی میں ہوئی۔واقعہ کے بعد پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی گئی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ واقعہ کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد تھے جن کی تلاش جاری ہے۔فائرنگ کے

واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل تین سال قبل سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے دوسرے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو 9 مئی 2013 کو عام انتخابات سے 2 روز قبل ملتان سے اغواء کر لیا گیا تھا۔ جن کی بعد میں بازیابی 10 مئی 2016ءکو ہوئی ۔ اغوا کار انہیں اغوا کر کے افغانستان لے گئے تھے ۔ خیال رہے کہ علی موسیٰ گیلانی کو سکیورٹی خدشے کے پیش نظر اپنی نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…