جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ضمانت منظور ہوتے ہی عابدباکسر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا ، شہباز شریف کیلئے پریشان کن صورتحال

datetime 20  جولائی  2018 |

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی 10مقدمات میں ضمانت منظور کرتے ہوئے 4 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سابق انسپکٹر عابد باکسر کو ایڈیشنل سیشن جج رحمت علی کے روبرو پیش کیا گیا، عابد باکسر کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عابد باکسر کیسز میں شامل تفتیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کروانا چاہتے ہیں لیکن خدشہ ہے کہ انہیں پولیس مقابلے میں قتل کر دیا جائے گا جس پر عدالت نے 10مقدمات میں ضمانت منظور کرتے ہوئ

سابق پولیس انسپکٹر کو 4 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔سابق انسپکٹر پر قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی کے مقدمات درج ہیں۔ اس موقع پر عابد باکسر کا کہنا تھا کہ پہلے جان کو خطرہ تھا، اب وہ تمام مقدمات کا سامنا کریں گے۔خیال رہے لاہور ہائیکورٹ نے متعدد مقدمات میں ملوث سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو 27جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے ، عابد باکسر کے سسر نے سابق انسپکٹر کے تحفظ کیلئے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…