جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل پر حملہ ! پلان تیار کر لیا گیا

datetime 20  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نامور صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ نے اڈیالہ جیل پر حملے تیاریاں مکمل کر لیں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہائوں منتقل نہیں ہو رہیں ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے میاں نواز شریف کی صاحبزادی کے ریسٹ ہائوس منتقل ہونے کی خبریں آتیں رہیں لیکن انہوں نے ریسٹ ہائوس جانے سے

انکار کر دیا اور اس کے پیچھے یہی وجہ ہے کہ ن لیگ نے پلان تیار کیا ہوا ہے کہ وہ 25جولائی کو اڈیالہ جیل پر دھاوا بول دیں گے اس کیلئے دس بیس عورتیں اڈیالہ جیل کے باہر ریہرسل کیلئے بھی گئیں تھیں ۔ ان لوگوں کا مقصداڈیالہ جیل پر حملہ کرنا ہے ۔ معروف صحافی چوہدری غلام حسین کے مطابق مسلم لیگ ن کے ورکرز کے ذریعے جیل پر حملہ کرواناچاہتے ہیں جس کیلئے انہوں نے پلان تیار کر لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…