جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 19  جولائی  2018 |

لاہور( این این آئی) ایم کیو ایم کے سابق سنیٹر کرنل (ر) طاہر مشہدی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات گی۔ طاہر مشہدی نے محمد شہباز شریف کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا اور پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔طاہر مشہدی نے کہا کہ مسلم لیگ ن ووٹ کے

تقدس اور عوامی بالادستی کی جدوجہد کر رہی ہے اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے قافلے میں شامل ہو کر ووٹ کو عزت دلوائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کرنل( ر) طاہر مشہدی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ۔اس موقع پر سینیٹر مشاہد حسین سید بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…