جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انوکھا ترین کام ہو گیا، تحریک انصاف کی امیدوار زہرہ باسط ووٹ لینے کے لیے کیا کر رہی ہیں؟ خاتون امیدوار کے اشتہارات پر ایسی تصویر لگا دی کہ دیکھ کر ووٹر بھی پریشان ہو گئے، دلچسپ صورتحال

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) پورے ملک میں عام انتخابات سر پر آن پہنچے ہیں اور تمام جماعتوں کے امیدوار اپنے اپنے حلقوں میں ووٹروں سے نئے وعدے کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں لیکن حلقہ این اے 184 میں تحریک انصاف کی خاتون امیدوار نے تو انوکھا کام کر دیا ہے اپنی تصویر کی بجائے اپنے شوہر کی تصویر اشتہارات میں لگا دی ہے اور حلقے کا چکر تک نہیں لگایا۔

مظفر گڑھ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 184 سے تحریک انصاف کی امیدوار بیگم سیدہ زہرہ نے انتخابی مہم کے لیے تیار کیے گئے بینر پر اپنی تصویر کی جگہ اپنے شوہر کی تصویر لگا دی ہے اور اوپر اپنا نام لکھ دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی امیدوار زہرہ باسط حلقے سے ہی غائب ہیں اور وہ اپنے حلقے این اے 184 میں ووٹ مانگنے کے لیے بھی نہیں آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…