بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جہلم میں فواد چوہدری نے ایسا کام کر دیا کہ عمران خان غصے میں آ گئے، شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا، انہوں نے ایسی کیا حرکت کی تھی؟ دلچسپ صورتحال

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم (نیوز ڈیسک)جیو ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان جہلم کی ریلی میں لوگوں کی کم تعداد پر فواد چوہدری پر برہم ہیں، تحریک انصاف کی قیادت کو ریلی میں لوگوں کی کم تعداد پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی تھی، واضح رہے کہ تحریک انصاف کے فواد چوہدری تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشست کے امیدوار ہیں۔ تحریک انصاف کے جہلم میں ناکامجلسے کو

’’جہلم کپتان کا‘‘ قرار دینے اور اس حوالے سے پر سوشل میڈیا پر جلسے کی کامیابی کا غلط تاثر دینے کی تصویر پوسٹ کرنے پر صارفین نے پی ٹی آئی ترجمان اور جہلم سے قومی اسمبلی کے امیدوار فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بدھ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہلم میں جلسے سے خطاب کیا ۔ پی ٹی آئی چیئرمین کے جلسے میں پنڈال میں رکھی گئیں کثیرکرسیاں خالی تھیں جس کو میڈیا پر بھی دکھایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…