بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

’’مجھے مالکوں نے کہاہے اپنے پروگرام میں یہ بات نہ کرنا ورنہ ۔۔۔۔‘‘ معروف صحافی منیب فاروق نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)’’مجھے مالکوں نے کہاہے اپنے پروگرام میں یہ بات نہ کرنا ورنہ ۔۔۔۔‘‘ معروف صحافی منیب فاروق نے بڑا انکشاف کردیا، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام اینکر منیب فاروق نے کچھ ہی عرصہ قبل نئے شروع ہونےوالے

ٹی وی چینل ’’پبلک نیوز‘‘ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حیرت انگیز انکشافات کئے ہیں انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مجھے ’’مالکوں نے پروگرام میں اسٹیبلشمنٹ اور پولٹیکل انجینئرنگ کا نام لینے سے روکا اور وارننگ دی کہ اگر میں ان الفاظ کا استعمال کروں گا تو وہ حصے پروگرام میں سے کاٹ دیئے جائیں گے انہوں نے بتایا کہ جس طرح پہلے ہم پولٹیکل انجینئرنگ پر بات کرتے تھے اب ہم اس طرح بات نہیں کرسکتے کیونکہ اس سلسلے میں ہمیں خاص ہدایات دی گئی ہیں اور روکاگیا ہے اسی طرح ہم اسٹیبلشمنٹ کا لفظ بھی استعمال نہیں کرسکتے ، ہمیں ان الفاظ کے استعمال سے خاص طورپر روکاگیا ہے اور وارننگ دی گئی ہے کہ اگر ہم نے اس طرح کے الفاظ استعمال کئے تو وہ پروگرام سے کاٹ دیئے جائیں گے ، انہوں نے انکشاف کیا کہ میں اب لائیو پروگرام بھی نہیں کرسکتا، اس سے زیادہ اب اور کچھ نہیں کہہ سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…