جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

عدالت نے پشاورمیٹروبس کیس کامحفوظ فیصلہ سنادیا،منصوبے کی لاگت 49ارب سے بڑھ کر کہاں تک پہنچ گئی؟حیران کن انکشاف

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(سی پی پی)پشاورہائیکورٹ نے میٹروبس کیس کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کیس تحقیقات کیلئے نیب کوبھجوادیا۔تفصیلات کے مطابق پشاورمیٹروبس کیس کی سماعت پشاورہائیکورٹ میں ہوئی۔عدالت نے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پشاورمیٹروبس منصوبہ24

جون 2018 کومکمل ہونا تھا جبکہ جس فرم کوٹھیکہ جاری ہوا اسے دوسرے صوبے میں بلیک لسٹ کیاگیااور دیگرمنصوبوں کے فنڈزبی آرٹی منصوبے میں لگائے گئے جس سے منصوبے کی لاگت 49ارب سے بڑھ کر 68 ارب تک پہنچ گئی۔پشاورہائیکورٹ نے میٹروبس کیس تحقیقات کیلئے نیب ہے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…