ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

فواد حسن فواد کو بری کرنے کا حکم

datetime 19  جولائی  2018 |

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کی عدالت نے فواد حسن فواد کو توہین عدالت کیس میں بری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان عدالت کے جج نے فواد حسن فواد کے معافی مانگنے پر انہیں کیس سے بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔گلگت بلتستان کی عدالت نے دو روز قبل احتساب عدالت سے انہیں ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر بھجوانے کی درخواست کی تھی۔

فواد حسن فواد نے استدعا کی تھی کہ صحت اجازت نہیں دیتی، گلگت بلتستان نہ بھجوایا جائے۔لیکن احتساب عدالت کے جج محمد منیر نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فواد حسن فواد کو ایک روز کے لیے گلگت بلتستان لے جانے اور عدالت میں پیش کرنے کی اجازت دے دی تھی۔واضح رہے کہ فواد حسن فواد اس وقت آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں نیب کے زیر حراست ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…