بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

سراج رئیسانی اور 200سے زائد افراد کو شہید کرنیوالے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پاکستان کے کس علاقے سے نکلا؟کیا کام کرتا تھا آئی جی بلوچستان کے سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کو بریفنگ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں سانحہ مستونگ کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے آئی جی بلوچستان نے مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش حملہ کرنیوالے شخص کی شناخت ہو جانے کا انکشاف کیا ہے ۔ آئی جی بلوچستان نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کو بتایا کہ مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش حملہ کرنیوالے بمبارکی شناخت ہو گئی ہے۔ خودکش بمبار کا نام حافظ نواز تھا

اور وہ ایبٹ آباد سے سندھ گیا جہاں وہ کالعدم تنظیموں سے رہا وہ لشکر جھنگوی کے بعد داعش میں شامل ہو گیا تھا۔ آئی جی بلوچستان نے بتایا کہ خودکش حملے کے پیچھے داعش تھی اور خودکش بمبار کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جنہوں نے خودکش بمبار کو نہ صرف پناہ دی بلکہ خودکش حملے کیلئے بھی بھیجا۔ خودکش بمبار حافظ نواز کے سہولت کار حافظ نعیم اور مفتی حیدر تھے جو کہ داعش کے مقامی کمانڈر بھی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…