اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

’’مجھے یہاں سے نکالو،میں یہیں رہا تو میری لاش ہی جائیگی‘‘ نوازشریف اڈیالہ جیل میں گالیاں بکنے لگے،دم گھٹنے کے بہانے پرجب ڈاکٹرز کو بلایا گیا تو جانتے ہیں انہوں نے سابق وزیر اعظم کو کیا جواب دیا؟

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے یہاں سے نکالو، اگر میں یہاں رہ گیا تو یہاں سے میری لاش ہی جائے گی۔میری موت کےذمہ دار یہی ہوں گے۔نوازشریف اڈیالہ جیل میں چیخنے چلانے لگے ۔سینئر صحافی غلام حسین کا دعویٰ ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے غلام حسین کہتے ہیں کہ نواز شریف نے کہا کہ میری چھاتی پر مجھے بوجھ محسوس ہو رہا ہے، خدا کے واسطے ڈاکٹرز کو بلاؤ ۔ میرا ہارٹ فیل ہونے والا ہے۔ میں انہی حالات میں یہاں رہا تو مجھے کچھ ہو جائے گا۔ جب ڈاکٹرز کو بلایا گیا

تو انہیں بتایا گیا کہ آپ بالکل ٹھیک ہیں ۔چوہدری غلام حسین نے کہا کہ نواز شریف جیل میں کبھی رونا شروع کر دیتے ہیں اور کبھی گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان سب کو دیکھ لیں گے،معلوم ہوا کہ کہ ن لیگ کی جانب سے وکلا کو ہدایت کی جائےگی کہ وہ کوئی ایسا کیس بنائیں جس میں کہا جائے کہ نواز شریف کو میڈیکل بنیادوں پر دل کے عارضہ میں مبتلا ہونے کی بنیاد پر جیل سے نکالا جائے۔ اس منصوبے پر کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…