جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما تاحیات نااہل قرار الیکشن کی دوڑ سے باہر

datetime 19  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 149 سے تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کی نااہلی کیخلاف اپیل خارج ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کی نااہلی کیخلاف اپیل کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی ۔ اپیل پر سماعت جسٹس عظمت سعید کی سرابرہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ رائے حسن نواز کو سپریم کورٹ نے نااہل قراردیا تھا،

ایسا تو نہیں ہوسکتا کوئی کہے میں نے اب توبہ کر لی ہے۔ کیس میں تو پہلے ہی واضح تاحیات نا اہلی کا فیصلہ دیا گیا ہے اور واضح طور پر آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق ہوتا ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ رائے حسن نوازکو تاحیات نااہل قراردیا گیا ہے،ہم فیصلے لکھ لکھ کر تھک جاتے ہیں وکلا پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے۔جس پر سپریم کورٹ نے این اے 149 سے پی ٹی آئی کے رہنما رائے حسن نواز کی نااہلی کیخلاف اپیل خارج کردی جس کے بعد رائے حسن نوازالیکشن کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…