ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

نوازشریف اور مریم کیساتھ لاہور،اسلام آبادائیرپورٹ پر مبینہ بدسلوکی (ن)لیگ کا شدید ردعمل آگیا،قانون نافذ کرنیوالوں پر سنگین الزام عائد

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے الزام لگایا ہے کہ گرفتاری کے وقت سابق وزیر اعظم نواز اور ان کی صاحبزادی سے لاہور اور اسلام آباد ائیرپورٹ پر بدسلوکی کی گئی ان کی تصاویر اور فلمیں بنائی گئیں اور اپنی جگہ سے حرکت نہ کرنے کا حکم بھی دیا گیا نگران حکومت اور سپریم کورٹ نوٹس لیں کیونکہ قومی رہنماؤں کی تذلیل کی کھلی چھوٹ نہیں دی جاسکتی ۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹرپرویز رشید نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی اہلیہ اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اپنی والدہ کو انتہائی تشویشناک حالت میں چھوڑ کر گرفتاری دینے پاکستان آئے لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں اور نیب حکام کی طرف سے ان کے ساتھ توہین آمیز سلوک روا رکھا گیا پہلے لاہور ائیرپورٹ اور بعد ازاں اسلام آباد ائیرپورٹ پر بھی نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ بدسلوکی کی گئی ۔نگران حکومت اور سپریم کورٹ اس کا نوٹس لے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…