ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

دھماکہ خیز خبر، عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں نوازشریف اور مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر۔نجی ٹی وی کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اے کے ڈوگر ایڈوکیٹ نے جمع کروائی ۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 3باروزیراعظم بننے والے کو اس قانون کے تحت سزادی گئی جوختم ہوچکا،نیب کاقانون 18ویں ترمیم کے بعدختم ہو چکاہے ۔ درخواست میں کہا گیا کہ نیب قانون غیر موثر ہے ، اس کے تحت سزا نہیں دی جاسکتی تھی،غیرموثرقانون کے تحت سزا کا فیصلہ کالعدم قراردیاجائے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبرقریشی 19 جولائی کودرخواست پرسماعت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…