جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل ، نواز شریف اور مریم نواز کی جان کو خطرہ ، سکیورٹی ریڈ الرٹ ،کھلبلی مچ گئی

datetime 18  جولائی  2018 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جان کو خطرہ ، سکیورٹی ریڈ الرٹ کر کے دونوں کی حفاظت پر 6،6 اہلکار مامور کر دیئے گئے جبکہ باپ بیٹی کو مہیا کئے جانے والے کھانے اور پانی کی بھی نگرانی کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جان خطرہ ہے

جس کے پیش نظر جیل انتظامیہ نے دونوں باپ بیٹی کی سکیورٹی الرٹ کر دی ہے ۔ نواز شریف اور مریم نواز کی حفاظت پر 6، 6 اہلکار مامور کرتے ہوئے دونوں کو جیل کھولنے کے اوقات میں محدود اور محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ دونوں کو مہیا کئے جانے والے کھانے اور پانی کی بھی نگرانی کی جائے گی۔ جیل انتظامیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اخبارات مہیا کر دیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…