ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

افغان طالبان براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر لیکن مذاکرات کرنا ہیں تو امریکہ کو پہلے یہ کام کرنا ہوگا، شرط عائد کردی گئی

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری تنازعے کے حل کے لئے براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر ہیں،مذاکرات سے قبل امریکا کو اعتماد بحال کرنے کے لئیہمارے چند رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے نکالنا ہوں گے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری تنازعے کے حل کے لئے براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر ہیں،

مذاکرات سے قبل امریکا کو اعتماد بحال کرنے کے لئے ہمارے چند رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے نکالنا ہوں گے اور پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ افغان طالباسن امریکہ کی مذاکرات کی پیشکش کا مثبت جواب دیتے ہیں لیکن امریکہ کی جانب سے رسمی پیش کش کے منتظر ہیں۔ ہم امریکہ سے اتحادی افواج کے انخلا پر بات چیت کے ساتھ ساتھ افغان امن کے حوالے سے گفتگو کے لئے تیار ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ مذاکرات کی میز پر بیٹھنے سے قبل امریکہ کو ہمارے اعتماد کو بحال کرنا ہو گا اس کے لئے امریکہ ہمارے چند رہنماؤں کے نام اپنی بلیک لسٹ سے نکالے اور ان پر سے پابندیاں اٹھا لے ۔ افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری تنازعے کے حل کے لئے براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر ہیں،مذاکرات سے قبل امریکا کو اعتماد بحال کرنے کے لئی ہمارے چند رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے نکالنا ہوں گے۔ ترجمان نے کہا کہ ہم بھی افغانستان میں امن چاہتے ہیں لیکن یک طرفہ کوئی بھی فیصلہ ناقابل قبول ہو گا۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…