اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

بھارت کی بھر پور طاقت بھی کشمیریوں کو نہ جھکا سکی،پاکستان کے خلاف ہرزہ رسائی بھی کام نہ آئی، بھارتی جنرلاے کے بھٹ کے اعترافات،شکست تسلیم کرلی

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(نیوز ڈیسک) بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل اے کے بھٹ نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی بھر پور طاقت بھی کشمیریوں کو نہ جھکا سکی، پاکستان کے خلاف ہرزہ رسائی بھی بھارت کے کسی کام نہ آئی،مقبوضہ کشمیر کے مسائل کو طاقت کی بجائے مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے۔کشمیری میڈیا سیل کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں جاری آزادی کی جدوجہد پر پاکستان کیخلاف واویلا کرنے والی بھارتی فوج نے بالآخر تسلیم کیا ہے کہ

پاکستان کے خلاف ہرزہ رسائی بھی بھارت کے کسی کام نہ آ سکی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل اے کے بھٹ نے اپنے ایک انٹرویو میں اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے استعمال کا بھی فائدہ نہیں ہوا۔نہتے کشمیریوں کے آہنی عزم اور حوصلے نے قابض بھارتی فوج کو ناکامی کا اعتراف کرنے پر مجبور کردیا، بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل اے کے بھٹ نے ایک انٹرویو میں تسلیم کیا کہ طاقت کا اندھا دھند استعمال بھی کشمیریوں کوجھکا نہ سکا۔اے کے بھٹ کا کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں نوجوان مقبوضہ کشمیرکی تحریک آزادی میں شامل ہورہے ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں طاقت کے بجائے مذاکرات کرنا ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری نوجوانوں کو دور رہنا چاہیے جبکہ والدین پر یہ بھاری ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کوعسکریت پسندی سے دور رکھ کرمعمول کی زندگی گزار نے کیلئے قائل کریں۔ بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل اے کے بھٹ نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی بھر پور طاقت بھی کشمیریوں کو نہ جھکا سکی، پاکستان کے خلاف ہرزہ رسائی بھی بھارت کے کسی کام نہ آئی،مقبوضہ کشمیر کے مسائل کو طاقت کی بجائے مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…