منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

دنیا کی مہنگی ترین طلاق،پریانکا چوپڑا اورر نک جونس نے شادی کے 117 دن بعد ہی طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 30  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس ،ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونس نے شادی کے 117 دن بعد ہی طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ معروف فیشن میگزین او کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جوڑے نے طلاق کے لیے درخواست دائر کردی۔

رپورٹ کے مطابق دونوں کے درمیان شادی کے کچھ دن بعد ہی جھگڑے شروع ہوگئے تھے اور دونوں کام کے معاملے سمیت ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنے یا پھر ایک دوسرے کو وقت نہ دے پانے جیسے معاملات پر بھی چپقلش ہوتی رہتی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیشن میگزین نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی لکھا کہ پریانکا چوپڑا اس کوشش میں مصروف رہتی ہیں کہ وہ نک جونس پر فیصلہ سازی کے حوالے سے حکمرانی کریں اور ان سے ہر بات منوائیں۔رپورٹ کے مطابق فیشن میگزین کی رپورٹ بتاتی ہے کہ نک جونس بھارتی اداکارہ کی کئی باتوں سے پہلی بار باخبر ہوئے اور انہیں لگتا ہے کہ اداکارہ نے ان سے کئی باتیں راز میں رکھیں۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ دونوں کی طلاق دنیا کی مہنگی ترین طلاقوں میں سے ایک ہوگی، تاہم فوری طور پر یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ امریکی گلوکار کو طلاق کے عوض کتنی دولت سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ساتھ یہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ نک جونس کو اپنے اہل خانہ نے ہی پریانکا چوپڑا سے شادی ختم کرنے کے لیے کہا۔ تاہم طلاق کی خبروں پر تاحال نک جونس اور پریانکا چوپڑا نے تاحال کوئی رد عمل نہیں دیا۔  بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونس نے شادی کے 117 دن بعد ہی طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ معروف فیشن میگزین او کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جوڑے نے طلاق کے لیے درخواست دائر کردی۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…