جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

’’جب ایاز صادق نے یہ بات کی تو مجھے بہت شرم آئی‘‘ اداکارہ ہما علی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 18  جولائی  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ ہما علی نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈروں کی جانب سے قابل اعتراض جملے سن کر شرم آتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پہلے تھیٹر کے فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا کہ وہ نازیبا جملے بازی کا مظاہرہ کرتے ہیں مگر اب ہمارے بعض سیاستدانوں نے

اس تاثر کو بھی ختم کر دیا ہے ۔سردار ایاز صادق ،عمران خان ،پرویز خٹک جیسے لیڈروں سے توقع نہیں کہ وہ ایسی زبان استعمال کریں جو کسی طورپر بھی ان کو زیب نہیں دیتی ۔ انہوں نے کہ کہ اگر سیاستدانوں کو وطیرہ یہی رہا تو پھر مستقبل میں اسمبلیوں میں گالی گلوچ کی سیاست ہو گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…