منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

میں میشا شفیع اور علی ظفر کو جانتا ہوں اور ۔۔۔! معروف اداکارہ فخر عالم نے انتباہ کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فخرعالم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس اہم مسئلے پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جو یہ سوچ رہے ہیں کہ میں الزامات مسترد کررہاہوں یاکسی کی طرفداری کررہا ہوں ،وہ یہ سمجھ لیں کہ مجھے یہ الزامات سن کر جھٹکا لگا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس صورتحال پر مجھے کوئی خوشی نہیں ہو رہی،میں میشا شفیع اور علی ظفر دونوں کو جانتا ہوں ،

میں امید کرتا ہو ں کہ یہ ایک غلط فہمی ہو ۔ اگر یہ سچ ہے تو اس کے نتائج بھی ہوں گے۔واضح رہے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر گلو کارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر متعدد بار جنسی ہراسگی کے الزامات لگائے ہیں جس کے بعد یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے ۔پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارتی میڈ یا بھی اس خبر کو نشر کر کے اپنے ملک میں علی ظفر کے خلاف مہم چلا رہا ہے ۔



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…