جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

فواد اور دپیکا (آج) ایک ساتھ دبئی کے اسٹیج پر جلوے بکھیریں گے

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی)پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور بھارت کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کل ایک بار پھر اسٹیج پر ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔دبئی میں منعقد فلم فیئر مڈل ایسٹ کی تقریب میں کل بالی وڈ سمیت پاکستانی اسٹارز بھی شرکت کریں گے جن میں بھارتی اداکارہ ودیا بالن، کرن جوہر، جیکی شروف اور دپیکا پڈوکون بھی شامل ہیں۔جب کہ پاکستان سے سپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ مہوش حیات

فلم فیئر مڈل ایسٹ کی تقریب میں شریک ہوں گی۔پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سپر اسٹار فواد خان ایک بار پھر دپیکا پڈوکون کے ساتھ اسٹیج پر دکھائی دیں گے۔اس سے قبل فواد اور دپیکا ایک ساتھ بھارتی معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کے شو اسٹوپر کے طور پر ایک ساتھ ریمپ پر واک کر چکے ہیں۔آئیفا ایوارڈ میں فواد، دپیکا کے لیے گانا بھی گا چکے ہیں جبکہ دپیکا نے گھٹنوں پر بیٹھ کر ان کی تعریف بھی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…