پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک میں علیحدگی؟‘‘

datetime 7  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سکینڈل کوئین اداکاورہ وینا ملک اور اس خٹک کے مابین ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہو گئی ہیں۔قبل ازیں متنازع اداکاری سے شہرت پانے والی پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے شوہر اسد خٹک سے خلع لے لی تھی۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے اسد خٹک سے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی تاہم اب انہوں نے خاوند اسد سے خلع لے لی تھی۔ وینا ملک نے خلع کے لئے لاہور کی فیملی

عدالت سے رجوع کیا تھا جب کہ فیملی کورٹ کے جج قیصر جمیل گجر نے خلع کی درخواست پر اداکارہ کے حق میں ڈگری بھی جاری کر دی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر کے درمیان کافی عرصے سے لڑائی جھگڑے چلے آرہے تھے جس کی وجہ سے دونوں نے باہمی رضا مندی سے اپنی راہیں جدا کرلیں۔ علاحدگی کے بعد وینا ملک کو اسد خٹک کی طرف ملنے والے ڈھائی لاکھ درہم مالیت کے حق مہر کا 25 فیصد حصہ واپس کرنا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…