منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وینا ملک کی نئی تصاویر نے دھوم مچا دی

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لالی ووڈ سٹار وینا ملک ہمیشہ متنازعہ امور کی وجہ سے ہیڈ لائن میں آتی رہیں لیکن اس بار انہوں نے ایک نئے روپ میں آ کر ہیڈلائن میں جگہ حاصل کی ہے۔ وینا ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے خاندان کے ساتھ خوبصورت تصاویر شئیر کی ہیں۔ تصاویر دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ ایک بہت خوشحال اور پر لطف زندگی گزار رہی ہیں۔دو بچوں کی ماں وینا کو اپنی بیٹی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ بگ باس سے متنازعہ شہرت پانے والی وینا ملک نے اچانک زندگی کو ایک نئے رنگ میں ڈھال لیا اور فیملی لائف کا آغاز کیا۔ انہوں نے 2013 میں دبئی کے ایک بزنس مین اسد بشیر سے شادی کر کے دنیا بھر کوحیران کر دیا۔ رواں سال کے آغاز میں ان کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں لیکن آج جو تصاویر ہم آپ کو دکھائیں گے اس میں کہانی کچھ الگ ہی ہے۔آپ بھی یہ تصاویر دیکھئے:

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…