جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

معروف ماڈل ، اداکارہ کی فضا ء علی کی چیخ و پکار سے سٹوڈیو گونج اٹھا،

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارہ و ماڈل فضا علی کی چیخ و پکار سے سٹوڈیو گونج اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل و اداکارہ سیٹ پر دانت کے درد کی وجہ سے تکلیف محسوس کررہی تھیں جس کی وجہ سے انہیں بات کرنا مشکل ہو رہا تھا۔اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اداکارہ کو ابتدائی طبی

امداد کے طو رپر انجکشن دیا جانے لگا تو انجکشن لگنے کے خوف سے انہوں نے چیخنا شروع کر دیا اور سٹوڈیو سر پر اٹھا لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فضا علی کے بازوں پر جیسے ہی انجکشن لگانے کیلئے قریب لایا جاتا ہے تو وہ چیخنے لگ جاتی ہیں جبکہ وہاں موجود عملہ ان کی ہمت بندھا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…