پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

سلمان خان چھا گئے ۔۔ ایسا کیا کام کر ڈالا کہ بھارت میں پہلے نمبر پر آگئے ؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بن گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اداکاراکشے کمار اور ہریتھک روشن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2016 اور2017 کے 15 مارچ تک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ہیں۔ اداکار نے گزشتہ سال اوررواں سال 15 مارچ تک کے زمرے میں 44 کروڑسے زائد ٹیکس دیا، گزشتہ سال ان کی جانب سے 32 کروڑ سے زائد ٹیکس ادا کیا گیا تھا ٗ اس حساب سے اداکار

کی کمائی میں گزشتہ سال کی مناسبت سے 39 فیصد اضافہ ہوا ۔سلمان خان کے بعد سب سے زیادہ ٹیکس اداکرنے والوں میں اداکار اکشے کمارکا دوسرا نمبر ہے جنہوں نے 29 کروڑ سے زائد کا ٹیکس دیا ٗ گزشتہ سال ان  کی جانب سے 30 کروڑ کا ٹیکس دیا گیا تھا۔ تیسرے نمبرپراداکارہریتھک روشن ہیں جنہوں نے 25 کروڑ سے زائد ٹیکس دیا۔ اداکاراؤں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور شامل ہیں۔دوسری جانب کامیڈئین اداکارکپل شرما کنے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو خوب حیران کیا ۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…