جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

حالیہ دہشتگردی کی لہر سے خوفزدہ ،میرا نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کی لہر سے خوفزدہ ہو کر معروف اداکارہ میرا نے ملک چھوڑنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی حالات کے باعث میں نے دبئی میں سکونت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چھ ماہ بعد واپسی ہوئی ہے اور آگے بھی تب ہی پاکستان آیا کرونگی

جب کسی ٹی وی یا شوٹنگ کی ریکارڈنگ ہو گی۔انہوں نے کہا کہ مجھے جاوید شیخ کی فلم ’’وجود ‘‘میں ایک آئیٹم سانگ کیلئے کاسٹ کیا گیا ہے۔فٹنس کیلئے دبئی میں جم جوائن کیا ہے ۔ایک ٹرینر کی خدمات بھی حاصل کی تاکہ سمارٹ ہو کر فلموں میں نمایا ں کردار ادا کرنے کیلئے خود کو فٹ کر سکوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…